وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایم ٹو راوی ٹول پلازہ ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا-وزیراعلی مریم نواز شریف کو ریور ٹریننگ ورکس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے روڈا پیکیج 16ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا-

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پر اجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے راوی سٹی میں ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی- چیئرمین روڈا شاہد اشرف تارڑ، سی ای او عمران امین،سی او او بریگیڈیئر(ر) منصور جنجوعہ نے سائیٹ پر بریفنگ دی-






