حکومت پنجاب نےحسان ظفر ڈپٹی سیکرٹری (عملدرآمد) ٹو چیف سیکرٹری کو ڈپٹی سیکرٹری، اینہانسڈ ڈیلیوری اینڈ گورنمنٹ ایفیشنسی ونگ آف سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کر دیا ہے۔
علاوہ ازیں محکمہ ہاؤسنگ،اربن ڈویلپمنٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر انجینئرنگ ثاقب رضا کو ایم ڈی واسا فیصل آباد کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔






