200 سو سال پرانی کمپنی ٹا ٹا گروپ کے مالک رتن نیول ٹاٹا 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

کل رات اچانک طبیعت خراب ہونے پر انکوں مبمبئی میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔ٹا ٹا کمپنی کو یہ اعزاز حاصل ہے کے بھارت کی پہلی ائر لاین ہو یا پاک و ہند کا سٹیل ممبئی میں 5 سٹار تاج ہوٹل ہو یا کاٹن میلز سب سے پہلے اس کمپنی نے متعارف کرایا رتن ٹاٹا کا تعلق پارسی مذہب سے تھا ۔ زندگی میں بزنس کیساتھ انسانی خدمت پر بھی اربوں کھربوں لگائے اور اب بھی انکے نام سے کئی ٹرسٹ چلتے ہیں ۔۔ وہ 1990 سے 2012 تک ٹاٹا گروپ کے چیئرمین اور اکتوبر 2016 سے فروری 2017 تک عبوری چیئرمین رہے۔ وہ اس کے چیریٹی ٹرسٹ کے سربراہ ہیں۔ 2008 میں، انہیں پدم بھوشن، ہندوستان کا دوسرا سب سے بڑا شہری اعزاز، پدم بھوشن، 2000 میں تیسرا سب سے بڑا شہری اعزاز حاصل کرنے کے بعد ملا۔ رب انکی اتما کو شانتی دے ۔۔۔۔

جواب دیں

Back to top button