پاکستان نے 47 ہزار کی آبادی والے ملک سینٹ کیٹس اینڈ نیوس میں محمد سلیم کو سفیر لگا دیا

سینٹ کیٹس اینڈ نیوس میں پاکستانی سفیر کی تقرری کر دی گئی ہے۔پاکستان نے 47 ہزار کی آبادی والے ملک سینٹ کیٹس اینڈ نیوس میں محمد سلیم کو سفیر لگا دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button