نیشنل کانفرنس کی پارلیمانی پارٹی نے شیخ عمر عبداللہ کو وزیراعلی نامزد کر دیا

نیشنل کانفرنس کی پارلیمانی پارٹی نے شیخ عمر عبداللہ کو وزیراعلی نامزد کر دیا۔۔۔این سی اسمبلی انتخابات میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آٸی۔۔انڈین بلاک نے 90 رکنی اسمبلی میں 50 سیٹیں حاصل کیں۔۔

جواب دیں

Back to top button