ڈیپوٹیشن پر تعینات چیف انجنیئر کے ڈی اے کی تعیناتی پرسی بی اے سراپا احتجاج..

سی بی اے یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف انجینئر کی پوسٹ پر کے ڈی اے کے سینئر ترین انجینئر کوتعینات کیا جائے ، آل ٹریڈ یونیئر ایکشن کمیٹی کے ڈی اے نے مطالبہ کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سندھ کی طرف سے انجینئرنگ برانچ کے گریڈ 20 کے آفیسر عبدالصمد کو ڈیپوٹیشن پرچیف انجینئر کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے جس پر افسران اور ملازمین میں بددلی پائی جاتی ہے۔

جواب دیں

Back to top button