لاہور زو کی طویل بندش شہری پریشان ڈیڈ لائن گذر گئی منصوبہ مکمل نہ ہوا

لاہور چڑیا گھر کو تعمیراتی کاموں کے باعث 7 نومبر 2023 سے شہریوں کے لئے بند کیا گیا تھا۔ ری ویمپنگ آف لاہور زو منصوبہ کے تحت تعمیراتی کام مکمل کر نے لئے 31 جنوری 2024 کی ڈیڈ لائن مقرر ہوئی تھی۔ اس کے بعد تاحال لاہور چڑیا گھر بند ہے اور اسے کھولنے کی تاریخ کا کوئی اعلان سامنے نہیں آ سکا۔لاہور چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق 28 مئی یوم تکبر کی نئی ڈیڈ لائن ہے جس پر ذو عام لوگوں کے لئے کھول دیا جائے گا نیا لاہور ذو لوگوں کے لئے سرپرائز ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button