عدنان علی ورک دوبارہ ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر سفاری زو لاہور تعینات، عدنان علی ورک کو تین ماہ کے لئے ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر لاہور ریجن کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا۔ اسسٹنٹ چیف وائلڈلائف رینجر احسان احمد راجہ جنہیں دو روز قبل ڈپٹی چیف وائلڈلائف ریجن لاہور کی ذمہ داری سونپی گئی تھی،انہیں اب ڈپٹی چیف وائلڈلائف ریجن ساہیوال تعینات کردیا گیا۔ ساہیوال میں پہلے ڈاکٹر غلام رسول تعینات تھے۔ اسی طرح تقرری کے منتظر شیخ محمد زاہد اقبال کو ڈپٹی چیف وائلڈلائف رینجر چشمہ بیراج میانوالی تعینات کردیا گیا ہے۔
Read Next
دسمبر 31, 2025
PAMRA Implements Digital, Transparent and Financial Reforms in Punjab’s Agricultural Markets
دسمبر 8, 2025
پنجاب میں پہلی بار تیتر کے شکار کے لیے 80 شکار گاہیں مختص کردی گئیں
دسمبر 2, 2025
وائلڈلائف رینجرز پنجاب کے تین افسران کے تبادلے
اکتوبر 9, 2025
محکمہ جنگلات پنجاب، محمد سلیم،کامران کاظمی،ڈاکٹر نسیم اقبال بٹ کے تبادلے کے احکامات جاری
ستمبر 23, 2025