میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کراچی میٹروپولیٹن یونی ورسٹی کے طلباء میں اسکالرشپ سرٹیفکیٹس تقسیم کئے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پی پی پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سردار خان اور جنرل سیکرٹری شہزاد مجید کے ہمراہ کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے طلباء میں اسکالرشپ سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔

جواب دیں

Back to top button