آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے کم مچلکہ

چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے بدھ کے روز سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرتے ہوئے صرف پانچ ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا جو آزاد کشمیر کی حالیہ تاریخ کے کم ترین مچلکہ ہےاور اس سے قبل عدالت نے قیوم نیازی کو درویش منش بھی قرار دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button