بلاول بھٹو زرداری سے وزیر بلدیات آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد یٰسین اور سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا، ملاقات میں سابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button