وفاقی حکومت گلی محلوں میں ترقیاتی کام نہیں کراسکتی، وفاقی حکومت کراچی میں ترقیاتی کام میئر کے زریعےکرائے، مرتضٰی وہاب

بلدیہ عظمٰی کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلی محلوں میں ترقیاتی کام نہیں کراسکتی، وفاقی حکومت کراچی میں ترقیاتی کام میئر کے زریعےکرائے، ترقیاتی منصوبوں پرکام کرنے والی وفاقی کمپنی کو نام نہیں سوچ کو تبدیل کرناچاہیے، وزیراعظم کو خط بھی لکھے کراچی کےحوالے سے ملاقاتیں بھی کیں کوئی جواب نہیں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button