رائے ذوالفقار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ،ماہین فاطمہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب تعینات،نوٹیفکیشن

حکومت پنجاب نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد کو تبدیل کردیا گیا ہے۔انھیں ڈپٹی سیکرٹری زراعت ساوتھ پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب رائے ذوالفقار علی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ تعینات کردیا گیا ہے۔ماہین فاطمہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button