ڈریم ٹو پروجیکٹ،چیئرمین پی اینڈ ڈی کی زیر صدارت اجلاس،ملتان اور بہاولپور کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

لچکدار ماحولیات کو ترقی دینا اور میونسپل سروسز کو آگے بڑھانا ڈریم ٹو (DREAMS-II) پروجیکٹ،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف نے ایک اجلاس میں منصوبے کا جائزہ لیا۔ سیکرٹری پی اینڈ ڈی بی جناب رفاقت علی اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ADB کی مالی اعانت سے چلنے والے مجوزہ اقدام اور اس کے اجزاء پر مرکوز تھی۔

* DREAMS-II پنجاب میں شہری ترقی کا ایک بڑا منصوبہ ہے، جس کا مقصد درمیانی شہروں میں پانی کی فراہمی اور صفائی کے پائیدار انفراسٹرکچر کو بہتر، جدید اور یقینی بنانا ہے۔اجلاس میں ملتان اور بہاولپور کو پراجیکٹ کے دائرہ کار میں شامل  کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button