وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی ریلوے ہیڈکوارٹرز آمد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر نے کنٹرول روم کے دورے میں وزیر بلدیات کو جاری ریلوے منصوبوں کے بارے میں بتایا۔ذیشان رفیق نے وفاقی وزیر کی وزارت ریلوے میں اصلاحات کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔حنیف عباسی نےریلوے کالونیوں اور سٹیشنوں کو سُتھرا پنجاب کے دائرہ کار میں لانے پر وزیراعلی سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ ریلوے حدود میں سُتھرا پنجاب کے اقدامات میں مکمل تعاون کریں گے۔وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے کہا کہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر 14 ریلوے اسٹیشنوں اور 3 کالونیوں کی صفائی کی جا رہی ہے۔مرحلہ وار پنجاب کی حدود میں ریلوے تنصیبات کی صفائی کا دائرہ وسیع کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button