اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز، سابق چئیرمین ساجد اقبال اور مختلف سرکاری اداروں کے افسران و نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور مختلف محکموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔۔آفتاب عالم نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ تمام منصوبے مقررہ وقت کے اندر اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام محکمے باہمی تعاون اور مؤثر رابطے کے ساتھ کام کریں تاکہ عوامی مسائل کا بروقت اور مؤثر حل یقینی بنایا جا سکے۔ مزید برآں ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے، شفافیت برقرار رکھنے اور زیرِ التواء منصوبوں کی جلد تکمیل کے حوالے سے ہدایات جاری کیے۔اجلاس کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوامی مفاد کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کر کے ترقیاتی عمل کو مزید تیز اور مؤثر بنایا جائے گا۔
Read Next
2 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
2 دن ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
3 دن ago
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
4 دن ago
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
4 دن ago






