خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کے اراکین کو محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے،بلدیات آصف رفیق کے حوالے

خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کے اراکین کو محکموں کے قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔آصف رفیق کو بلدیات، مواصلات و تعمیرات،ہاؤسنگ اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو قلمدان سونپا گیا ہے۔کفایت اللہ کومحکمہ داخلہ،طارق محمود پاشا کو محکمہ خزانہ،ریونیو و ایکسائز،عامر جاوید کو قانون، ڈاکٹر عامر عبداللہ کو تعلیم اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر کو ہیلتھ کو قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button