پشاور(بلدیات ٹائمز) لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی ، صدر حاجی انور کمال خان مروت، چیئرمین محبوب اللہ ، جنرل سیکریٹری سلیمان خان ہوتی اور پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مرکزی صدر شوکت علی انجم نے ایک مشترکہ بیان میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن پہاڑ پور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی یونین الیکشن میں محمد جاوید کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب صدر بلدیہ پہاڑ پور کے ملازمین کے حقوق کے حصول کے ساتھ ساتھ صوبہ بھر کے بلدیاتی ملازمین اور پنشنرز کے حقوق کے تحفظ کے لئے فیڈریشن کے شانہ بشانہ چلیں گے۔
Read Next
6 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت واپڈا کے ہائیڈرو پاور اور آبی وسائل کے میگا منصوبوں پر اجلاس
1 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
3 دن ago
دیر موٹر وے منصوبے کی تخمینہ لاگت 69 ارب روپے ہے،منظوری دے دی،محمد سہیل آفریدی
4 دن ago
خیبرپختونخوا حکومت کےزیرِ انتظام ضم شدہ اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف گرینڈ جرگہ
5 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سوات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھ دیا
Related Articles
خیبر پختونخوا حکومت نے 129 ارب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 21 ارب روپے زائد آمدن حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی
6 دن ago
محمد سہیل آفریدی کی آئی ایم سائنسز میں منعقدہ صوبائی جامعات کی رینکنگ سے متعلق ڈیجیٹل میڈیا میٹ اپ میں شرکت
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت صوبائی یوتھ پالیسی 2026 سے متعلق اجلاس
1 ہفتہ ago



