پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کی یوسیز پر قبضہ کیا اور مئیر شپ پر بھی قبضہ کیا گیا،اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ

کراچی میٹروپولیٹن میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کی یوسیز پر قبضہ کیا اور مئیر شپ پر بھی قبضہ کیا گیا۔جماعت اسلامی کو میئر شپ نہ ملنے کی تکلیف نہیں بلکہ کراچی کی آبادی کم کرنے پر ہے۔ پیپلز پارٹی نے کراچی میں جماعت اسلامی کے 5 ٹاؤنز چئیرمینز کو ہٹاکر چھین لی اور یہ تکلیف جماعت اسلامی کی نہیں بلکہ عوام کی ہے۔وفاقی حکومت نے کے فور منصوبہ کے لیے 3.2 ارب روپے مختص کیے جبکہ کے فور منصوبہ کے لیے 40 ارب کی ضرورت تھی۔

جواب دیں

Back to top button