سندھ حکومت نےمحمد اسحاق کھوڑو کو ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات کردیا، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر آفیسر محمد اسحاق کھوڑو کو ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات کردیا ہے۔وہ ڈی جی سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات تھے۔جن کے پاس حیدر آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا بھی چارج تھا۔ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی طرف سے ان کی نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button