سی ڈی اے اور نسلے پاکستان کے اشتراک سے ایک لاکھ درخت لگانے کی تقریب منعقد

تقریب میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا، سیکرٹری داخلہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد خرم آغا، سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی عائشہ حمیرا چوہدری، سیکرٹری تعلیم محی الدین احمد وانی اور کواڈینیٹر موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید نے شرکت کی۔

تقریب میں اس پیغام اور عزم کا اعادہ کیا کہ سب مل کر موسم بہار شجر کاری مہم کا حصہ بنے ،ماحول کو بچائیں اور شہر کو سرسبز و شاداب بنائیں۔

جواب دیں

Back to top button