کراچی ڈویژن میں پرائس کنٹرول مہم کو یقینی بنانے کے لئے PMS افسران کی خدمات متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی طرف سے افسران کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تمام افسران گریڈ 17 میں مختلف محکموں میں کام کر رہے ہیں۔






