وفاق کی طرز پر آزادکشمیر کے سرکاری ملازمین کو بھی ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس پاکستان کی کاوشوں کی وجہ سے وفاق کے بعد وفاق کی ہی طرز پر آزادکشمیر کے ملازمین کو بھی ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دے دیا گیا ہے۔ گرینڈ الائنس کے مطابق گلگت بلتستان کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو جائے گا اور اس کے بعد وفاق خیبر پختون خواہ سندھ اور بلوچستان کا بھی ہر صورت میں ہوگا یہ ملازمین کا ائینی حق ہے جس سے کسی صورت میں دستبردار نہیں ہوں گے۔

جواب دیں

Back to top button