سندھ حکومت نے سرکاری محکموں میں نوکریوں کے لئے عمر کی حد 5 سال تک بڑھا دی،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے سرکاری محکموں میں نوکریوں کے لیے عمر کی حد 5 سال تک بڑھا دی ہے، نوٹیفکیشن کا اطلاق 31 دسمبر 2026 تک رہے گا۔ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جو صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button