راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں سیکورٹی اور ماحولیاتی خدشات کو دور کرنے کے حوالے سے آرڈی اے کا اہم اجلاس

راولپنڈی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں سیکورٹی اور ماحولیاتی خدشات کو دور کرنے کے حوالے سے آرڈی اے میں اہم اجلاس منعقد ہوا.

اجلاس کی صدارت کمشنر راولپنڈی ڈویژن عبدالعامر خٹک اور ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے کی، جبکہ 79 ہاؤسنگ سکیموں کے نمائندوں نے شرکت کی. ⭕️ ہاؤسنگ سکیموں کے نمائندوں نے اجلاس میں حفاظتی اقدامات کو بہتر بنانے کے حوالے سے درپیش چیلنجز تسلیم کیے اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

جواب دیں

Back to top button