وزیر بلدیات کی منظوری کے بغیر کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کئے گئے تقرروتبادلے منسوخ، نوٹیفکیشن جاری

وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین گورننگ باڈی کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) سعید غنی نے کے ڈی اے میں یکم جنوری 2025 سے اب تک کے وہ تمام تبادلہ و تقرریاں و دیگر احکامات جو چیئرمین گورننگ باڈی یا وزیر بلدیات جاری کئے گئے ہیں، ان کو فوری طور پر منسوخ کردیا ہے۔اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button