میئر مرتضیٰ وہاب نے انسداد تجاوزات کے عملے کا آپریشن کے دوران زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا

ڈسٹرکٹ سینٹرل میں یوسف پلازہ تھانے کی حدود میں آپریشن کے دوران بہادری سے آپریشن کرنے والے اسٹاف کے زخمی ہونے کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سخت کاروائی کا حکم دیا جس پر ٹیم نے ملزمان کو پکڑ کر اف آئی آر درج کروا دی اور عملے کو بہتر میڈکل کی سہولیات فرہم کر دی گئیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ٹیم کو مزید سخت آپریشن کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button