میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شنگھائی ڈی جی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شنگھائی کی ڈی جی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا دورہ کیا اور ان کے جدید نظام کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے ٹرانسپورٹ سسٹم کی کارکردگی اور ان کی جدید ٹیکنالوجی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں کراچی کے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے لیے تجاویز تیار کی جائیں گی۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس۔ ایم۔ افضل زیدی (PAS) میونسپل کمشنر، گلزار ابڑو ایف اے کے ایم سی، اور مہدی ملوف، سینئر ڈائریکٹر کلچر و اسپورٹس بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button