ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تین رکنی وفد کی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ملاقات

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تین رکنی وفد نے پیر کے روز وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ملاقات کی۔وفد کی سربراہی میاں شوکت شفیع نے کی جبکہ وفد میں سارہ اظفر اور سہیل اقبال شامل تھے۔اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ سید خالد حیدر شاہ و دیگر بھی موجود تھے۔اجلاس میں صوبے میں پینے کے صاف پانی، سیوریج، سولڈ ویسٹ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button