میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ریلوے اراضی پر پارکنگ پلازے بنانے کی تجویز،وفاقی وزیر ریلوے کو مراسلہ ارسال

کراچی والوں کو پارکنگ ریلیف دینے کا فیصلہ!میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے وزیر ریلوے حنیف عباسی کو خط لکھا ہے جس میں

میئر مرتضیٰ وہاب کا ریلوے اراضی پر پارکنگ پلازے بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔چندریگر روڈ جیسے کاروباری علاقوں میں ٹریفک مسائل کا حل اب ممکن ہو گا جس کے لئے وفاقی حکومت نے مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button