میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے پولو گراؤنڈ میں عید کی نماز ادا کی۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی پولو گراؤنڈ میں منعقدہ عید کی نماز میں میونسپل کمشنر سید محمد افضل زیدی (پی اے ایس)، رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ، مراکش کے قونصل جنرل اشتیاق بیگ، مختلف افسران، عملہ اور بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔

عید کی نماز کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عوام کو عید کی مبارکباد دی۔

جواب دیں

Back to top button