پیرس میں میئر این ہیڈلگو اور دنیا بھر کے رہنماؤں کے ساتھ شامل ہونا اعزاز ہے

میئر آف لندن صادق خان نے کہا ہے کہ پیرس معاہدے کے 10 سال مکمل ہونے پر پیرس میں میئر این ہیڈلگو اور دنیا بھر کے رہنماؤں کے ساتھ شامل ہونا اعزاز ہے۔

ہمیں آب و ہوا کی غلط معلومات سے نمٹنا چاہیے، جمہوریت کی حفاظت کرنی چاہیے اور منصفانہ، سرسبز مستقبل کے لیے عالمی کارروائی کو تیز کرنا چاہیے۔

جواب دیں

Back to top button