ترجمان حکومت سندھ و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی زیر صدارت میئر ہاؤس سکھر میں سکھر میونسپل کارپوریشن کی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں رہن ایمرجنسی، مون سون سے متعلق تیاریوں اور سکھر شہر میں صاف پانی کی فراہمی کے جاری پروجیکٹ سروے پر تفصیلی غور کیا گیا۔






