کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و انسداد ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس

‏شہر میں رواں سال ڈینگی کے مثبت کیسز کی تعداد 38ہے۔کل ہاٹ سپاٹ 24244 ہیں۔انسداد ڈینگی اقدامات کی خلاف ورزی پر 16ایف آئی آرز درج ہوئیں۔282کو وارننگ نوٹسز جاری کیے گئے۔گزشتہ بارش کے مدنظر تمام اوپن ہاٹ سپاٹس کو فوری چیک کریں۔کلیر کرائیں؛ کمشنر لاہور

 

‏روٹی و نان کے متعلق پنجاب قیمت ایپ پر آنے والی شکایات کا اسی دن ہی ازالہ ہونا ضروری ہے:کمشنر لاہور ڈویژن

 

‏کمشنر لاہور ڈویژن نے ڈی سیز کو خلاف ورزیاں زیرو فیصد پر لانے کی ہدایات جاری کردیں۔

جواب دیں

Back to top button