سیکرٹری بلدیات آزاد جموں و کشمیر محمد شاہد ایوب تبدیل،امتیاز احمد احمد کی تقرری

سیکرٹری بلدیات آزاد جموں و کشمیر محمد شاہد ایوب کو تبدیل کردیا گیا ہے انہیں سیکرٹری صدارتی امور تعینات کردیا گیا ہے ۔آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امتیاز احمد سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی لگا دیا گیا ہے۔ڈاکٹر محمد ادریس عباسی سیکرٹری صدارتی امور کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button