کل کراچی کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے, وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ

برسات کی صورتحال کے پیش نظر، وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم سندھ کا 20 اگست بروز بدھ کراچی کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button