میئر کراچی مرتضٰی وہاب سے قائد حزب اختلاف سیف الدین کی ملاقات، کے ایم سی کا بجٹ 24 جون کو پیش کیا جائے گا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعہ کے روز اپنے دفتر میں سٹی کونسل میں قائد حزب اختلاف سیف الدین ایڈووکیٹ سے ملاقات کی ، اس موقع پر میونسپل کمشنر افضل زیدی اور مشیر مالیات نایاب سعید بھی موجود تھے، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور قائد حزب اختلاف سیف الدین ایڈووکیٹ کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، میئر کراچی نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 جون کو کونسل میں پیش کیا جائے گا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button