*پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چودھری محمد یاسین باعزت بری*

ایف آئی اے کی خصوصی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے جموں و کشمیر ہاوسنگ سوسائیٹی ایگرو فارم کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چودھری محمد یاسین کو باعزت بری کردیا،چودھری محمد یاسین پر ساڑھے 8 کروڑ روپے سے زائد مالیتی 70 کنال آراضی کی خریداری پر مقدمہ درج کیا گیا تھا،چودھری یاسین کی جانب سے مقدمہ میں معروف قانون دان سردار گلنواز خالق ایڈوکیٹ نے پیروی کی۔

جواب دیں

Back to top button