ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورایہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، اسد عباس مگسی کی تقرری

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورایہ تبدیل کر دیا ہے۔خالد جاوید گورایہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری جنگلات وائلڈ لائف اینڈ فشریز محمد اسد عباس مگسی ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button