انٹرنیشنل میوزیم ڈے پر آج محکمہ آثار قدیمہ پنجاب کے زیراہتمام تقریبات کا شیڈول

18 مئی کو ورلڈ میوزیم ڈے کا اس سال کا تھیم ہے "عجائب گھر برائے تعلیم و تحقیق”

آج محکمے کے میوزیمز میں داخلہ مفت ہوگا، ڈی جی آرکیالوجی ظہیر عباس ملک کا اعلان

شہری قصور، ٹیکسلا، کلرکہار، گجرات، اقبال میوزیم سیالکوٹ و لاہور کی مفت سیر کر سکتے ہیں

ماہرین شہریوں کو نوادرات کے پس منظر کے بارے میں گائیڈ کریں گے، ظہیر عباس ملک

آج اقبال منزل آڈیٹوریم میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے، ڈی جی آرکیالوجی

ماہرین آثار قدیمہ اور معروف سکالرز شرکا کو لیکچر دیں گے، ڈی جی آرکیالوجی

ٹیکسلا میوزیم میں ورلڈ میوزیم ڈے کی مناسبت سے ڈرائنگ کا مقابلہ ہوگا، ظہیر عباس ملک

ہڑپہ میں میوزیم کی اہمیت پر آگاہی واک بھی ہوگی، ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی

آثار قدیمہ کی اہمیت اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کی تعلیم ضروری ہے، ظہیر عباس ملک

جواب دیں

Back to top button