گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور نیشنل بینک آف پاکستان کے مابین کیش لیس اکانومی سے متعلق تمام کام مکمل ہوگیا۔ ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس جی ڈی اے ساجد ولی اور اے ڈی اکاؤنٹس شبیر احمد نے پہلی آن لائن ٹرانزیکشن نیشنل بنک کے عملے کے ساتھ اسلام آباد میں کامیابی سے سر انجام دی۔ آئندہ تمام مالیاتی لین دین مکمل طور پر آن لائن انجام دیا جائے گا۔
Read Next
2 دن ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کے مابین اہم ملاقات
3 دن ago
"یورپی یونین موسمیاتی چیلنجز سے متاثرہ کمیونیٹیز کی معاشی خودکفالت اور زراعت کی جدت کے لئے پرعزم ہے،یوریپن یونین کے سفیر رائمنڈاس کاروبلیس
4 دن ago
ڈی جی گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مختلف سڑکوں کا دورہ،ترقیاتی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
4 دن ago
گلگت بلتستان، غیرقانونی بقایاجات کی روک تھام کیلئے آن لائن آربٹ سسٹم کا افتتاح
4 دن ago





