ڈی جی کے ڈی اے اور دیگر افسران بھی ہمراہ موجود تھے۔

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کام میں آنے والی تمام۔رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائے۔یوٹیلیٹیز کی لائنوں کو جلد متبادل جگہ منتقل کریں تاکہ کام مکمل کیا جاسکے انڈر پاس کو جلد مکمل کرکے عوام کو سہولت فراہم کی جائے۔






