*ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ثاقب خان چدھڑ کم عمر ترین پارلیمانی سیکرٹری مقرر*

وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے چوہدری ثاقب خان چدھڑ کی بطور پارلیمانی سیکرٹری تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔چوہدری ثاقب خان چدھڑ سب سے کم عمر رکن اسمبلی ہیں جو کابینہ کا حصہ بنے ۔چوہدری ثاقب خان چدھڑ چنیوٹ کے حلقہ پی پی 97 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ۔چوہدری ثاقب خان چدھڑ نے بھوانہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کا اجراء کروایا

جواب دیں

Back to top button