میئر سکھر کی یو اے ای کے قونصل جنرل سے ملاقات، سکھر کو جدید تجارتی و تعلیمی مرکز بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق

میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے قونصل جنرل متحدہ عرب امارات بخیت عتیق الرمیثی سے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون، سرمایہ کاری، تعلیم، صحت اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سکھر کو جدید تجارتی و تعلیمی مرکز بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ 🇵🇰🤝🇦🇪

جواب دیں

Back to top button