علی رضا انصاری سیکرٹری سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ تعینات،نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے میونسپل کمشنر میونسپل کارپوریشن سکھر علی رضا انصاری کو سیکرٹری سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ تعینات کر دیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button