کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی عمارت کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لئے ٹینڈرز طلب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں گرین کراچی کے ویژن پر عملدرآمد کا اعلان کرتے ہوئے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن پاکستان کی پہلی لوکل کونسل ہے جسے شمسی توانائی پر منتقل کیا جارہا ہے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن کراچی نے باقاعدہ ٹینڈرز بھی جاری کر دیئے ہیں۔سولر سسٹم کے لئے ٹینڈرز 30 جولائی کو ہونگا۔

جواب دیں

Back to top button