مدثر ریاض ملک سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات، خالد نذیر کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو صوبائی سیکرٹریز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سکول ایجوکیشن خالد نذیر محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔جو کورس پر جا رہے ہیں۔سیکرٹری یوتھ آفیئر و سپورٹس مدثر ریاض ملک کی سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تقرری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button