پروفیسر ڈاکٹر شاہد عمران بابا گورونانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب کے وائس چانسلر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرچ کمیٹی کی سفارشات اور گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد پروفیسر ڈاکٹر شاہد عمران کو بابا گورونانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب کا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔ان کی تقرری چار سال مدت کے لئے کی گئی ہے۔گورنر پنجاب کے حکم پر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

علاوہ ازیں پروفیسر ڈاکٹر ندیم شیخ کو میانوالی یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button