پنجاب کےسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے ہونگی .موسم سرما کی چھٹیاں 10 جنوری 2026تک ہوں گی

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تعطیلات کااعلان کردیا

جواب دیں

Back to top button