وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر برائے توانائی اور منصوبہ بندی و ترقی ناصر شاہ کی ملاقات

** * ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر 5 لاکھ گھروں میں سولر سسٹم دینے کے منصوبے پر گفتگو

** * چیئرمین بلاول بھٹو چاہتے ہیں جلد از جلد دو لاکھ سولر پینل کی تقسیم کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

** * اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں پانچ لاکھ گھر بجلی کے نظام میں شامل نہیں، ناصر شاہ

** * 5 بلین روپے سولر انرجی کیلئے اس سال کیلئے مختص ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

** * محکمہ توانائی جلد سولر پینل تقسیم کا منصوبہ منظوری کیلئے بھیجے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

** * وزیراعلیٰ سندھ نے ناصر حسین شاہ کو ہدایت کی کہ اس سال 1812 جاری اسکیمیں مکمل ہونی چاہئیں

** * میں چاہتا ہوں پی اینڈ ڈی ان جاری اسکیموں کی انسپیکشن کرے، وزیراعلیٰ سندھ

** * تمام اسکیمن وقت پر بہترین معیار کے ساتھ مکمل چاہئیں، وزیراعلیٰ سندھ

** * جاری اسکیموں کی انسپیکشن کے احکامات جاری کرتا رہتا ہوں، سید ناصر شاہ

** * جاری اسکیموں کی انسپیکشن رپورٹ بھی وزیراعلیٰ سندھ سے شیئر کی جائینگی، صوبائی وزیر ناصر شاہ

جواب دیں

Back to top button